ٹیکہ سے محروم گروپ

جب کوئی متعدی بیماری کسی ٹیکہ نہ لینے والے گروپ میں داخل ہوجاتی ہے تو اس کے بہت سے ارکان اس سے متاثر ہو جاتے ہیں کیونکہ ان میں بیماری کے خلاف مامونیت (امیونیٹی) کا فقدان ہوتا ہے۔ اس کے اہم عنصر کا تعین کسی فرد کے مدافعتی نظام کی پختگی اور طاقت کے ذریعہ ہوتا ہے۔ مثلا، بہت چھوٹے بچے اور بزرگ اور لاغر بالغ افراد مدافعتی نظام کی کمزوری کی وجہ سے انفیکشن کے زیادہ شکار ہو سکتے ہیں۔

Herd Immunity Legend Urdu

کامیاب اجتماعی مناعت

جب آبادی کا ایک بڑا حصہ ٹیکہ لے چکا ہوتا ہے تو بیماری کا پھیلاؤ محدود ہوتا ہے۔ یہ بالواسطہ طور پر ٹیکہ سے محروم افراد کا تحفظ کرتا ہے، بشمول ان افراد کے جن کو ٹیکہ نہیں لگایا جا سکتا ہے اور جن کے لۓ ویکسینیشن کامیاب نہ ہو۔ یہ اجتماعی مناعت کا اصول ہے۔

ایک فرد سے دوسرے فرد میں پھیلنے والی بیماریوں میں، اس وقت انفیکشن کا پھیلاؤ زیادہ ناممکن ہوتا ہے جب آبادی کے زیادہ تر افراد ٹیکہ لے چکے ہوں۔ جب ٹیکہ لینے والے افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے تو اجتماعی مناعت کا تحفظاتی دائرہ بڑھ جاتا ہے۔ کچھ بیماریوں کے لۓ، ٹیکہ لینے والے صرف 40 فیصد آبادی کے ساتھ ہی اجتماعی مناعت اپنا کام شروع کر سکتی ہے۔ مزید عام بات یہ ہے کہ، بیماری کی وبائیت کے اعتبار سے، ویکسینیشن کی شرحوں کو %80-%95 تک ہونے کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ اس فیصد کو اجتماعی مناعت کی آخری حد کہا جاتا ہے۔

ناکامیاب اجتماعی مناعت

جب آبادی کے صرف ایک چھوٹے سے حصہ نے ہی ٹیکہ لیا ہوا ہے تو کسی بیماری کے وباء کا جوکھم اس حالت سے زیادہ ہے جہاں زیادہ حصہ نے ٹیکہ لیا ہو۔ آبادی کے ٹیکہ سے محروم افراد براہ راست محفوظ نہیں ہوتے ہیں، اور کمیونٹی کا ہر ممبر بیماری سے متاثر ہونے کے جوکھم میں ہوتا ہے۔